
ایف بی آر کی جانب سے گزشتہ روز باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن نمبر I) 371)/ 2019 جاعی کردیا گیا ہے جس کے ذریعے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی رْولز 2005 میں ترامیم کی گئی ہیں۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سگریٹ کے برآمد کنندگان کو برآمدی سگریٹ کے پیکٹ پر کوڈ پرنٹ کرنے کی شرط سے مشروط طور پر چھوٹ حاصل پوگی اس کیلیے ضروری ہے کہ پاکستان سے جس ملک لو سگریٹ برآمد کیا جارہا ہے اس ملک میں اس سگریٹ کا پیکنگ میٹرئل پاکستان کے تیار کردہ سگریٹ کی ڈبی کے پیکنگ میٹریل سے مختلف ہو ۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔